Face Chehre Ki Rangat Nikharne Rang Gora Karne Ke Liye Asan or Qudarti Nuskha In Urdu
اگر آپ کے چہرے کی جلد مردہ اور بے جان ہوچکی ہے اور کئی طرح کے صابن بھی استعمال کرنے کے بعد کوئی فائدہ نہیں ہورہا تو ذیل میں بتائے گئے طریقے پر عمل کرکے آپ صرف ایک ہفتے میں اپنے چہرے کو چمکدار، تروتازہ اور خوبصورت بناسکیں گے۔
اجزاء
بیکنگ سوڈا
ناریل کا تیل
بنانے اور لگانے کا طریقہ
دونوں اجزاءکو اچھی طرح مکس کریں اور اسے چہرے پر مساج کرتے ہوئے لگائیں۔یاد رہے کہ اسے بالوں پر نہ لگنے دیں ورنہ وہ چکنے ہوجائیں گے۔ اس ماسک کو لگاتے ہوئے مساج بھی کریں اور دو سے تین منٹ تک لگا رہنے دیں اور اس کے بعد کسی صاف کپڑے سے پونچھ لیں۔اس طریقے سے ناریل کا تیل چہرے پر لگا رہے گا جس کی بدولت چہرے پر چمک آئے گی، یہ عمل ایک ہفتہ کرنے کے بعد آپ واضح فرق دیکھیں گے۔

No comments