Humbistari Se Farig Hone Ke Baad Gusal Janabat Karny Ka Islami Tarika In Urdu
نا ظرین آج ہم آپ کوہمبستری سے فا رغ ہونے کے بعد غسل کرنے کا صیح اسلامی طریقہ بتا ئیں گےجو کے اکثر مسلمانوں کو معلوم نہیں جس کے بارے مین جاننا بہت ضروری ہے تو چلئے شروع کرتے ہیں۔جب رات کو میاں بیوی ہمبستری کرتے ہیں توصبح کو نماز فجر سے پہلے پہلےاور اگر دن میں ہمبستری کریں تومرد اورعورت دونوں کا چا ہیے کے اگلی نماز سے پہلے پہلے غسل کریں۔اس غسل کو غسل جنابت اورغسل نہ کرنےتک نا پاک رہنے کو حا لت جنا بت یا جنبی ہونا کہتے ہیں غسل جنا بت میں بہت اہتما م کی ضرورت ہو تی ہےمردعورت دونوں کا چا ہیےوہ اپنے جنسی اعضا ء کی صفا ئی میں اختیاط سے کام لیں۔مرد اپنے عضو خاص کو اچھی طرح سے دھو ئیں ک تا کہ منی جمعی نہ رہ جا ئےاور اس طرح سے عورت بھی اپنی شرمگاہ کی اچھی طرح سے صفا ئی کر لےاور غسل کرنے سے پہلے پیشاب کرلینا بھی بہتر ہےان مقا مات کو دھونے کے بعد نا پا کی ختم کرنے کے لیئے وضو کر لیں اور پھر سا رے بدن پر پانی ڈا ل کرہا تھوں سے اچھی طرح ملیں تا کہ جسم کا کوئی بھی حصہ خشک نہ رہ جا ئےبا لوں کی جڑوں تک ،بغلیں،ناف اور کان کے سوراخ تک با ہر کے حصے کو پانی سے فل تر کریں اور پھر اس کے بعد پورے جسم پر پانی ڈا لے۔غسل میں 3 فرض ہیں۔
کلی یا غرارے کرنا ---------------۔ناک میں پانی ڈا لنا
۔پورے جسم پر اس طرح سے پانی ڈا لناجسم کا کوئی بھی حصہ خشک نہ رہےاور یہ تینوں عمل 3،3 بار کرنا سنت ہےاور اگرعورت سے صحبت اختیار کیے بغیر بھی اختلام ہو جا ئے تو پھر بھی غسل کرنافرض ہو جا تا ہے۔اور اگر مرد کا عضو خاص عورت کی فرج میں داخل ہونے پراگر انزال نہ بھی ہو تو پھر بھی دونوں پر غسل فرض ہو جا تا ہے۔اور جو مرد یا خوا تین پانچ وقت کی نماز پڑھنے کے عا دی نہیں تو محض وہ شرم وحیاءیا پھر سستی یا کا ہلی کی وجہ سے غسل جنا بت نہیں کرتےیہ ان کے لئے بڑی بے برکتی کی بات ہے ان کے گھر سے رحمت کے
فرشتے بھی دور رہتے ہیں۔دوستو اس کاوش کو زیادہ سے زیا دہ شیئر کریں۔شکریہ
فرشتے بھی دور رہتے ہیں۔دوستو اس کاوش کو زیادہ سے زیا دہ شیئر کریں۔شکریہ

No comments