Mardana Timing Ko Barhany ka Nuskha or Tips -Yeh Sirf Mun Main Rakhyen Farig Hona Bhool Jaye
ناظرین آج کی اس ویڈیو میں ہم آپ کو مردانہ طاقت اورٹائمنگ کو بڑھانے کے زبردست نسخہ اورٹپس بتائیں گے جس کو استعمال کرنے کے بعد آپ کی ٹائمنگ میں بےحد اضافہ ہو جائے گا کیو کہ آج کل کے اس دور میں ہر کوئی مردانہ کمزوری کا شکار ہوتا ہے اور وہ اپنی مردانہ ٹائمنگ کو بڑھانا چاہتا ہے۔ کیونکہ میں ایک حکیم ہوں اورمجھے یہ اچھی طرح سے معلوم ہے کے دن میں کتنے مریض میرے پاس اس مسئلے کولے کر آئے ہیں اور اس میں کوئی شک بھی نہیں ہے واقعہ یہ مرد حضرات کے لئے ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔ اس کے لئے ہر کوئی اپنی حصیت سے زیادہ خرچ کر دیتا ہے اور امیر لوگ تو لاکھوں تک بھی خرچ کردیتے ہیں اور غریب آدی کے پاس اتنا سرمایہ نہیں ہوتا کے وہ اتنی مہنگی ادویات خرید کر استعمال کر سکے۔ اس لیئے میں کوشش کرتا ہوں کہ آپ لوگوں کو ایسےنسخہ اور ٹپس بتا ؤں جو کے بہت سستے اور آسان ہوں جنہیں ہر کوئی آسانی سے استعمال کرسکے چاہے وہ امیر ہو یاغریب۔ پرانے زمانےمیں حکیم حضرات مردانہ ٹا ئمنگ کو بڑھانے کے لئے سونے اور چاندہ کے کشتے تیار کرتے تھے لیکن آجکل وہ زمانہ نہیں رہا زمانہ بدل گیا ہے زمانہ نےترقی کی ہے اور مارکیٹ میں نئی نئی چیزیں آگئی ہیں جن کو استعمال کرنے کے بعد مسئلہ اور خراب ہوجاتا ہے مجھے حکمت کرتے ہوئے 20سال ہوگئے ہیں
اور جہاں تک میرالتجربہ ہے کہ آج کل کے اس دور میں ہر نوجوان مرد کی مردانہ ٹا ئمنگ پانچ منٹ سے زیادہ نہیں ہوتی وہ پانچ منٹ کے اندر اندر ہی فارغ ہو جاتا ہےاتنی کم ٹا ئمنگ ہوئے کی وجہ کے بارے میں ہر کوئی واقف ہے لیکن میں زیادہ اس چیز کی وضاحت بیان نہیں کروں گا کیونکہ اگر میں نے اس بات کی وضاحت بیان کرنا شروع کردی تو ویڈیو ختم ہوجائے گی اور میں آپ کو مردانہ ٹا ئمنگ بڑھانے کے نسخہ اور ٹپس نہیں بتا پا ؤں گابتا پاؤں گا اس لئے اب میں آپ کوٹا ئمنگ بڑھا نے کے نسخہ اور ٹپس بتاتا ہوں
ٹا ئمنگ بڑھائے کے 3طریقے ہیں 1۔ جسمانی طریقہ 2۔ تصوراتی طریقہ 3۔ خوراک کے استعمال سے ریسرچ اور میرا 20سال کر تجربہ یہ بتاتا کہ 90٪فیصد ہمبستری کرنے کا تعلق انسان کے دماغ میں ہوتا ہے کیونکہ جب وہ ہمبستری کرنا شروع کرتا ہے تو اس کا سارا دماغ اور توجہاسی طرف را غب ہوتی ہے اگر وہ اس کے دوران تھوڑی سی بھیاپنی توجہ ہٹا لےتو اس کی ٹا ئمنگ میں کافی حد تک اضافہ ہو سکتا ہے لیکن آج کل کے مرد جب ہمبستری کرنا شروع کرتے ہیں تو بیوی کےنیچے ہونے کے باوجود بھی ان کے دماغ میں کچھ اور چل رہا ہوتا ہے اور اس طرح وہ اس میں گم ہو کر جلدی فارغ ہوجاتے ہیں اور پھر بیوی بھی آپ سے خوش نہیں ہوتی اورکچھ تو ایسےبھی ہوتے ہیں کے اوپر ہوئے ہی ڈسچارچ ہوجاتے ہیں
اور پھر ایسےمرد بچہ بھی بڑی مشکل سے پیدا کرتے ہیں جب بھی آپ ہمبستری کرنے کا عمل شروع کریں تو دماغ کو پہلے ہی اس طرف راغب نہ کریں بلکہ اس وقت کچھ خا ص سوچنا شروع ہو جائیں اور پھر ہمبستری کرنا شروع کریں اس سےآپ کی ٹا ئمنگ کافی حد تک بڑھ جائے گی ہمبستری کرنے کے اس طریقہ کو تصوراتی طریقہ کہتے ہیں اور اب دوسرا طریقہ جس کو جسمانی طریقہ کہتے ہیں جس میں میاں اور بیوی کے جسم کا کردار ہوتا سے مثال کے طور پر جب میستری کر رہے ہوں تو دونوں ایک دوسرے کو جسم کو زور سے دبائیں تو ایسا کرنے سے آپ کی توجہ ہمبستری سےہٹے گی اور آپ کی ٹا ئمنگ زیادہ ہوگی اور پھر اس طرح جب آپ کو یہ معلوم ہو نے لگے کے آپ فارغ ہوئے گئے ہیں تو پھر آپ لمبے لمبےسانس لیں جس سے آپ کی ٹا ئمنگ زیادہ ہو گی مرد جلدی فا رغ اس وقت ہوتا ہے جب وہ نفس کو زور سے اندر باہر کرتاہے۔
اب آپ کو تیسرے طریقہ کے بارے میں بتاتے ہیں۔جو خوراک کےاستعمال سے ٹا ئمنگ بڑھانے کا طریقہ اگر آپ ہمبستری کرنے سے پہلےتین کیلے کھالیں تو اس سے آپ کی ٹا ئمنگ بہت زیادہ بڑھ جائے گی کیونکہ کیلےمیں پوٹاشیم کافی زیادہ پایا جاتا ہے جو کےٹا ئمنگ کو بڑھا نے میں مدد کرتا ہے اور اگر آپ ہمبستری شروع کرنے سے پہلے تھوڑی سٹرابری کھالیں تو اس سے بھی آپ کی ٹا ئمنگ زیادہ ہو جائے گی کیونکہ سٹرابری میں زنک بھرپور پایا جاتا ہے جس کے آپ کے نفس کاڈ بھلا پن ختم کرتا ہے اور نفس کونا ٹا ئٹ کرتا ہے اور اگر آپ سگریٹ پیتے ہیں تو سگریٹ پینا چھوڑ دیں۔ کریں گے تو آپ کی ٹا ئمنگ زیادہ ہوجائے گی

No comments