Latest News

Sirf 3 Mintue Ka Wazifa or Larki Apki Pyar Main Be Pagal



جن کی بیوی ان سے محبت نہیں کرتی اور وہ اپنی بیوی کی وجہ سے ہر وقت پریشان رہتے ہیں ان دوستو کے لئے آج بہت آسان وظیفہ بتانے جارہے ہیں۔ جو کہ صرفاور صرف 3 سے 4 منٹ کا ہو گا وظیفہ بہت ہی آسان ہے چلئے آپ کو وظیفہ بتاتے ہیں۔ ہر روزصبح فجر کی نماز پڑھنے کے بعد پہلے3 بار درود پاک پڑھے اور اس کے بعد 100 بار'یا اول‘‘ اور3 بار درود پاک پڑھ  کردل میں اپنی بیوی کا تصورکرکے پھونک ماریں اور پھرہا تھ اٹھا کر اللہ تعالی سے دعا مانگیں کے کے وہ ’’ اپنے پیارے حبیب کے صدقے میری بیوی کے دل میں میری محبت پیدا کر دے برائے مہربانی اس پوسٹ کا اگے شیئر ضرور کریں۔ تا کہ جن کے گھر اس وجہ سے بر باد ہو تے ہیں وہ بچ سکیں۔

No comments