Nikhri or Gori Rangat Rang gora karne k desi Totkay in Urdu
![]() |
| www.healthguro.com |
کئی خواتین سکن فریشنس اور لائٹننگ کے لئے مہنگے مہنگے بیوٹی پارلر کا رخ کرتی ہیں اور کچھ دن کے ٹریٹمنٹ کے بعد اپنی جلد کا خیال رکھنا چھوڑ دیتی ہیں اگر آپ اپنے چہرے کی تازگی بڑھانے کی خواہش مند ہیں تو جتنی محنت آپ اپنے چہرے پر کر سکتی ہیں کوئی دوسرا نہیں کر سکتا ۔ ضروری نہیں کہ کیمیکل سے بنی چیزوں سے ہی چہرے کو فریش بنایا جائے بلکہ آپ گھر میں دستیاب چیزوں سے ہی باآسانی اپنے چہرے کو فریش بنا سکتے ہیں ۔
فریش اور لائٹ سکن کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟آئیے آج کی اس ریمیڈی میں ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ سکن فریشنس اور لائٹننگ کیسے حاصل کرنی ہے۔
اجزاء
گرین ٹی بیگ دو عدد
شہد ایک کھانے کا چمچ
عرق گلاب ایک کھانے کا چمچ
گلیسرین ایک کھانے کا چمچ
گرین ٹی بیگ دو عدد
شہد ایک کھانے کا چمچ
عرق گلاب ایک کھانے کا چمچ
گلیسرین ایک کھانے کا چمچ
تیار کرنے کا طریقہ:
ایک چھوٹے بائول میں دو عدد گرین ٹی بیگ ڈالیں۔اس کے بعد اس میں ایک کھانے کا چمچ شہد ڈالیں۔اس کے بعد اس میں ایک کھانے کا چمچ عرق گلاب ڈالیں۔پھر اس میں ایک کھانے کا چمچ گلیسرین ڈالیں۔اب ان تمام چیزوں کو اچھی طرح مکس کر لیں۔اب یہ مکسچر آپ استعمال کر سکتے ہیں۔

طریقہ استعمال:
آپ اس کو اپنے مُنہ ، ہاتھوں اور گردن پر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔لگانے کے بعد اس کو پندرہ سے بیس منٹ تک ایسے ہی چھوڑ دیں۔ اس کی ایک ہلکی سی تہہ ہاتھ ،گردن اور منہ پر لگائیں۔آپ اس محلول کا ہلکا سا سکرب بھی کر سکتے ہیں۔اس سے آپ کی سکن کھل کر سانس لے پائے گی اور اگر آپ کی سکن کافی بے جان ہے اور ڈل ہے تو یہ اس ڈل سکن کو ریموو کر کے سکن کو جان دینے میں مدد کرتا ہے۔اس میں شہد لیا ہے کہ جس میں اینٹی بیکٹیریل پروپرٹینز پائے جاتی ہیں جو کہ سکن پر ایکنی اور پمپلز پیدا کرنے والے بیکٹیریا کو ریموو کرتا ہے۔یہ سکن کو ڈیپلی موسچرائز کر کے نئی چمک لانے میں بھی ہیلپ کرتاہے۔اگر آپ کی سکن پر رنکلز ہیں تو رنکلز کو ریموو کرنے میں بھی یہ ریمیڈی بہت کار آمد ہے۔گلیسرین اور عرق گلاب بھی سکن ٹون سیٹ کرنے میں بہت کارآمد ہے۔

ہلکا سا اپلائی کرنے کے بعد آپ پندرہ منٹ کے لئے اس کو چھوڑ دیں۔اس کے بعد آپ اپنی سکن کو ٹھنڈے پانی سے دھو لیں۔ایک ہفتے میں چار بار اس ریمیڈی کو استعمال کر سکتے ہیں۔یہ آپ کی سکن کو سموتھ ،سافٹ اور نکھارنے میں بہت مدد کرے گا۔یہ بہت ہی کارآمدیمیڈی ہے۔
آپ ایک بار ضرور آزما کر دیکھیں ۔آپ دیکھیں گے کہ یہ کتنا آسان اور کارآمد ٹوٹکا ہے۔اس کے نتائج دیکھ کر آپ خودبھی حیران ہو جائیں گے۔
اس ریمیڈی کو اپنے دوست احباب کے ساتھ ضرور شئیر کریں تاکہ دوسرے بھی اس سے فائدہ حاصل کر سکیں۔

No comments