Safed Balon ko kala karne Ka ilajIn Urdu- 1 Month main Aap Ke Baal Kale
![]() |
| www.healthguro.com |
سفید بال انسان کی شخصیت میں ایک واضح تبدیلی لے آتے ہیں۔ عام طور پر سفید بال ہی لوگوں کی عمر کے بارے میں سب سچ بتادیتے ہیں، جس کے سبب خود اعتمادی کے خاتمے کے خدشات بڑھ جاتے ہیں۔ لیکن بڑھتی ہوئی مصروفیت، پریشانی، خون اور وٹامن کی کمی کے ساتھ ساتھ بڑھتی ہوئی آلودگی کے سبب اب سفید بال بڑھاپے کے محتاج نہیں بلکہ آج کل نوجوان نسل بھی ان سفید بالوں سے بہت پریشان نظر آتی ہے۔
زیادہ تر لوگ آج کل سفید بالوں کے خاتمے کے لیے بازار میں دستیاب کلر سے مدد حاصل کررہے ہیں، لیکن ان کلرز کے بارے میں یہ بات اب واضح ہوچکی ہے کہ ان میں موجود کیمیکل بالوں کے لیے انتہائی نقصان دہ ہیں۔ اس کے علاوہ یہ کلر مستقل حل بھی نہیں بلکہ آپ کو لازمی طور پر ہر ماہ ان کا استعمال کرنا پڑتا ہے۔ آج کل بال گر نا بڑ ی تیزی کے سا تھ بڑا ر ہا ہے ہر کسی کے با ل و قت سے پہلے ہی سفید ہو نا شروع ہو جا تے ہیں یعنی بیس سا ل سے ہی ۔یہ تقر یبا ًسیٹھ سے ستر فیصد لو گ ہیں ۔
ایسا کیو ں ہو تا ہے ؟وراثتی مسئلہ(2)تھائی رائیڈگلینڈز(Thyroid Glands) کی خرابی(3) وٹامن بی بارہ(B12) کی کمی(4) وٹامن ای(Vitamin E) کی کمی( 5) بعض اوقات جسم کاڈیفنس سسٹم (Defence System) کمزور ہوجاتا ہے اور اپنے ہی ٹشوز(Tissues) کوکھانے لگتا ہے اسی طرح بالوں کی جڑوں میں موجود سیلز(Cells) جن سے بالوں کارنگ کالا بنتا ہے،ختم ہوجاتے ہیں اور نتیجتاََ بال سفید ہونے لگتے ہیں۔ اصل میں جسم کو وہ وٹا من بہت کم ملتے ہیں جو اس کو لا ز می چا ہیے ہیں اس کی و جہ سے بھی با ل گرتے ہیں اور ما حو ل کی آلو دگی کی وجہ سے بھی با لوں پر گہر ا اثر پڑ ھتا ہے آج کل ہم جو جنک فو ڈ استعما ل کر تےہیں ان کی و جہ سے بھی با ل گر تے ہیں گر م چیزوں کی وجہ سے با ل گر تے ہیں نید کا نہ پو را ہو نا ، ہا رمو نز کی و جہ سے بھی با ل گر تے ہیں.
کتنا ہی اچھا ہو کہ کوئی ایسا طریقہ ہو جس سے آپ کے سفید بال بھی کالے ہوجائیں اور ان کی مضبوطی بھی برقرار رہے۔ مندرجہ ذیل آسان قدرتی طریقے سے آپ اپنے سفید بالوں کو بغیر کوئی نقصان پہنچا ئے کالے کرسکتے ہیں
7ہم ان تما م مسا ئل کے لیے ایک گھر یلو ٹو ٹکا لے کرآئے ہیں جو بہت ہی اچھا ہے اس کے استعما ل سے آپ کے با ل بلیک ہو جا ئیں گےاور جو نئے آئےہو ں گے وہ بھی بلیک ہو جائیں گے اس سے آپ کے با ل ایک ہی مہینے میں با لکل بلیک ہو جا ئیں گے نسخہ بہت آسا ن اور سا دہ ہے اس میں ہم نے کڑ ی پتے کا استعمال کر نا ہے.
یاد رہے کہ کڑی پتہ خشک استعمال نہیں کرنا بلکہ سبز کڑی پتہ استعمال کریں.
اس کا استعمال ہم نے دو طر یقہ سے کر نا ہے پہلے یہ کہ آپ نے ایک مٹھی کڑی پتا لے کے اس کو پانچ سو ملی لیٹر گر م پا نی میں ڈال کر اُبا ل لیں اس کو تب تک اُبا لنا جب تک اس کا پانی آدھا نہ رہ جا ئےاس کا رنگ ہلکا سا گر ین ہو جا ئے گا اس کے بعد اس کو چھان لیں. اس کو کسی بو تل میں ڈال کر ر کھ لیں اس کو لگا نے سے پہلے با لوں کو اچھی طر ح د ھو لیں اس کے بعد آ پ اس پانی سے با لوں کو اچھی طرح لگا لیں اور ہلکا سا مسا ج اس طرح کریں کہ کوئی بال خشک نہ رہ جائے ۔
اس کو آپ تیس منٹ تک لگا ر ہنے دیں اس کے بعد آپ نار مل پانی سے با ل دھو لیں اگر آپ چا ہیں تو آپ کسی بھی شیمپوسے با ل دھو سکتے ہیں اس کو ہفتے میں دو سے تین با ر استعما ل کر نا ہے اس سے آپ کے با ل بلیک ہو جائیں گے۔جس دن آپ یہ استعما ل کر یں گے اسی دن آپ نے دوسرے طر یقے سے بھی کڑی پتے کو لگا نا ہے .وہ طریقہ یہ ہے کہ آپ نےایک مٹھی کڑی پتے کو پیس کر اس کا پیسٹ بنا لینا ہے اس میں آپ نے دہی کے دو سے تین چمچ ڈال کر مکس کر لیں اس کو پیسٹ کو با لوں پر لگا کر تیس منٹ کے لیے چھوڑدیں تا کہ با لوں میں جز ب ہو جا ئے .اس کو آپ ہفتے میں دو سے تین با ر استعما ل کر سکتے ہیں. اس کا استعمال اسی طرح کرنا ہے کہ جیسے پہلے والی ریمیڈی استعمال کی تھی.اسی طرح اس کو بھی بالوں کی روٹ پر لگانا ہے اس کو لگا نے کے بعد آپ تیس منٹ کے لیے با لوں کو خشک ہو نے دیں اس سے آپ کے با ل بلیک بھی ہوں گے اور کمزور بالوں کے لیے بھی مفید ہے کہ جن کے با ل گر تے ہیں وہ بھی لگا سکتے ہیں ۔

No comments