Latest News

Meda Jigar Aur Masana Ki Garmi Khatam Karne Ka Ilaj In Urdu


نوجوانوں کا سب سے بڑا مسئلہ معدے مثانہ جگر کی گرمی کا ہےاس کے لیئے بہت سے نسخہ ہیں مگر ان کا رزلٹ سو فیصد نہیں ہے مگر معدے مثانہ جگر کی گرمی یہ جو سادہ سا نسخہ ہے اس کا رزلٹ الحمدللہ سو فیصد ہے اس نسخہ کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ بالکل آسانی سے بن جاتا ہے اور ہر جگہ دستیاب ہے
اجزاء: گوند کتیر 1تولہ، تخم بالنگو 1تولہ، بیہ دانہ1 تولہ
ترکیب تیاری وطریقہ استعمال : تینوں اشیاء کو سادہ پانی میں رات کو بھگو دیں صبح اچھی طرح مل کرچھان لیں فضلہ کو نکال کر پھینک دیں اور پانی کو پی لیں
فوائد: معدے مثانہ جگر کی گرمی کےکیلئے یہ بہت شاندار نسخہ ہے، جو کہ بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کو بھی ٹھیک کرنے میں معاون ہے۔ آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔جیسا کے آج کا دور ہے ہر دوسرا بندا اس مرض کا شکار ہے جو کہ ماہرطب بھی پریشان ہیں تو گرمی کے موسم میں کوشش کریں کہ پانی زیادہ پیا جائے اور تیل والی یا تلی ہوئی چیزیں کم کھائی جائیں جس سے ایسے مرض میں کمی آئےگی۔

No comments